fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Gatwala Commercial Hub

وزیرِ اعظم نے نالہ لئی کی توسیع کے لیے 75 ارب کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے نالہ لئی کی توسیع کے منصوبے کے لیے 75 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ یہ منظوری جمعرات کے روز وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت نالہ لئی توسیعی منصوبے کی ریویو میٹنگ میں دی گئی۔ وزیرِ اعظم نے افسران کو یہ تنبیہ کی کہ نالہ لئی کے دونوں اطراف پر کمرشل اور کثیر المنزلہ عمارات کی تعمیر کی جائے اور اس ضمن میں متعلقہ بای لاذ میں ترمیم کی جائے۔     وزیرِ اعظم کو آگاہ کیا گیا کہ یہ پراجیکٹ دو سالوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مکمل کیا جائے گا اور اس کے اطراف میں دو مالز بھی بنائیں...

PM Imran Khan approves Nullah Lai expressway project worth Rs75bn

ISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan approved the long-awaited 16.6km long Nullah Lai Expressway project which will be completed at the cost of Rs75 billion.  The project is aimed at preventing the city from urban flooding and solving the commuting issues of residents of Rawalpindi. According to the details, the Prime Minister also issued the directives for completing the zoning of the area and amending the bylaws so that multi-storey and commercial buildings could be constructed. While speaking on the occasion, the Prime Minister was of the view that the project is significant for the development of Rawalpindi. He also added that the Ring Road project and Nullah Lai expressway will...

SBP revises Foreign Exchange Regulations to boost FinTech, start-ups and exports

KARACHI: The State Bank of Pakistan (SBP) has released the notification of modernizing the Foreign Exchange Manual (Chapter-20) to strengthen the exports, and facilitate FinTech and Start-ups. In this regard, the new policy will channelize Foreign Direct Investment (FDI) in the country by establishing holding companies abroad supported by Pakistani FinTech and Start-ups. Similarly, the modified policy will also strengthen the exports sector of Pakistan by allowing the exporters to explore the new markets. The export-oriented companies have been allowed by SBP to open their subsidiaries or branches outside Pakistan. Furthermore, the policy has also allowed the resident Pakistanis to acquire sweat equity. The changes in the Foreign Exchange Regulations will...

PHA Working to Develop 51 Miyawaki Urban Forests in Lahore

LAHORE: Parks and Horticulture Authority (PHA) is working on to develop 51 Miyawaki urban forests in Lahore to mitigate the negative impacts of climate change. PHA, Director General informed that Prime Minister Imran Khan will perform the groundbreaking ceremony of one of such parks. Director-General added that Miyawaki Urban forests will be developed over 153kanals of land and 160,000 of saplings will be planted. Furthermore, the Director-General said that work on six forests has finished while work on the development of 41 forests is in progress. The work on the remaining four forests will start soon.   The Miyawaki method is developed by a Japanese botanist, Akira Miyawaki. The technique helps...

پی ایچ اے نے لاہور میں 51 اربن جنگلات کے قیام پر کام شروع کردیا

لاہور: پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) نے لاہور میں 51 میاواکی اربن جنگلات کے قیام پر کام شروع کردیا ہے۔ وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان فروری 12 کو ان میں سے ایک جنگل کا افتتاح کریں گے۔ میاواکی طریقہ شجر کاری کا جاپانی طریقہ ہے جس کے تحت انواع و اقسام کے پودے ایک ساتھ اگائے جاتے ہیں۔ اس طریقے کے تحت لگائے گئے درخت تیس گنا زیادہ فائدہ مند ہوتے ہیں۔   مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

اسٹیٹ بینک نے فن ٹیکس، اسٹارٹ اپس اور برآمدات کے فروغ کے لیے فارن ایکسچینج رولز کو اپڈیٹ کردیا

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے فن ٹیکس، اسٹارٹ اپس اور برآمدات کے فروغ کے لیے فارن ایکسچینج ریگولیشنز کے باب 20 میں ترمیم کر کے اسے جدید خطوط پر استوار کردیا۔ فارن ایکسچینج ریگولیشنز میں تبدیلیوں سے ہولڈنگ کمپنیوں کے ذریعے پاکستانی فن ٹیکس اور اسٹارٹ اپس میں بیرونی براہِ راست سرمایہ کاری کو ترغیب دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نئے قوانین کے تحت برآمدات کو فروغ دینے کے لیے ایکسپورٹرز پاکستان سے باہر ذیلی دفاتر یا اسپیشل برانچ کھول سکیں گے۔ اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہی یہ نظر ثانی شدہ پالیسی متعارف کروائی ہے اور بینکوں...

Allottees of G-14/2,3 handed over 1,003 plots by FGEHA

ISLAMABAD: A total of 1,003 plots of different categories have been provisionally handed over by the Federal Government Employees Housing Authority (FGEHA) to the allottees of the sectors G-14/2 and 3.  Around 354 plots in G-14/2 and 649 plots in G-14/3 of different categories have been transferred by the authority, an official in the Ministry of Housing and Works informed. Along with 57 allottees taking the final possession letters, 12 allottees have applied for the issuance of No Objection Certificate (NOC) for approval of building plans.   For news and blogs, visit Graana.com. ...

کراچی میں گل بائی تا موری پور سڑک کی تعمیر کا آغاز

کراچی: سندھ حکومت نے گل بائی تا موری پور سڑک کی تعمیر کا آغاز کردیا ہے جس کی تکمیل میں 6 ماہ سے زائد کا وقت لگے گا۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لوکل گورنمنٹ کو یہ ہدایت کی ہے کہ سڑک کنارے ایک ڈرین کی تعمیر کی جائے تاکہ کہیں بھی پانی کھڑے ہونے کا مسئلہ نہ ہو۔ اُنہوں نے متعلقہ افسران کو یہ ہدایت بھی کی کہ سڑک کی تعمیر کے احاطے میں جو بھی غیر قانونی تجاوزات آئیں اُنھیں مسمار کیا جائے۔ اُن کا کہنا تھا کہ شہر کراچی کو سیاحت کے لیے ایک آئیڈیل شہر بنانا اُن کا مقصد ہے اور اس...

سی ڈی اے نے جنوری کے مہینے میں 32 ملین کا ریوینیو حاصل کرلیا

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے جنوری کے مہینے میں تجارتی اور رہائشی عمارات، منصوبوں کی منظوری اور این او سیز کے ذریعے 32 ملین روپے کی آمدن حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کی انتظامیہ کی قابل ذکر پالیسیوں کی وجہ سے محکمہ بلڈنگ کنٹرول نے گذشتہ ماہ کے دوران 32 ملین روپے سے زائد کی آمدن حاصل کی۔ سی ڈی اے کے محکمہ بی سی ایس کو جنوری کے مہینے میں رہائشی عمارتوں کی تکمیل کے سرٹیفکیٹ کی کل 9 درخواستیں موصول ہوئیں۔ علاوہ ازیں کمرشل عمارات کے 4 کیس موصول ہوے جس سے 14 لاکھ سے زائد کی آمدن ہوئی۔   مزید خبروں...

ایل ڈی اے سٹی میں 4 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر، کنٹریکٹرز کی پری بڈ کانفرنس منعقد

لاہور: لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے ایل ڈی اے سٹی کے 4 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کے لیے بلڈرز اور کنٹریکٹرز کی پری بڈ کانفرنس منعقد کی۔ ایل ڈی اے سٹی سکیم میں نیا پاکستان اپارٹمنٹس کے نام پر 35 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں 4 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر ہوگی۔ وائس چیئرمین ایل ڈی اے کی زیرِ صدارت یہ کانفرنس منعقد ہوئی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ رواں ماہ تعمیراتی کام کا آغاز کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کنٹریکٹران کو یہ یقین دہانی کروائی گئی کہ ایل ڈی اے اُن کے تمام تحفظات...