نیول کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی تعمیر کے لیے 200 ایکڑ اراضی کی الاٹمنٹ کی منظوری
نیول کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی تعمیر کے حوالے سے گذشتہ ایک عرصہ سے تعطل کا شکار معاملہ حل ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے حالیہ اجلاس میں مبینہ طور پر پاکستان نیوی کے زیر انتظام مجوزہ تعمیراتی منصوبے نیول کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی تعمیر کے 200 ایکڑ زمین کی فراہمی کی منظوری دے دی گئی۔ گذشتہ آٹھ ماہ کے طوالت کے بعد صوبائی حکومت نے رسمی طور پر سرکاری تقاضے پورے کرتے ہوئے سندھ کابینہ کے اجلاس میں باقاعدہ طور پر نیول کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی تعمیر کے منصوبے کے لیے 200 ایکڑ زمین کی فراہمی کی حتمی...