fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Gatwala Commercial Hub

سی ڈی ڈبلیو پی نے 4 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے بدھ کے روز 24 ارب کی لاگت کے 4 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ منصوبے صحت، پلاننگ اور ہاؤسنگ سے متعلق ہیں۔ میٹنگ کی صدارت محمد جہانزیب خان نے کی جو کہ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ہیں۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

Four Main Malls of the Twin Cities to Remain Open on Weekends

ISLAMABAD: In a bid to facilitate business and commercial activities, the District Magistrate of Islamabad on the directives of the National Command Operation Center (NCOC) has announced to observe ‘safe days’ in the federal capital, in a notification that will remain in effect till April 11, 2021.   The schedule of all areas observing safe days is as follows:   Thursday and Friday; Amazon Mall, Centaurus Mall, Giga Mall, and Safa Mall. These four main malls will remain open on the weekend. Friday and Saturday; Commercial areas of G-7, G-8, G-9, G-10, G-11, G-13, G-15, 1-9, 1-10, Sitara Market, Furniture Market – Golra Road, Barakahu, PWD, Pakistan Town, I&T Center, Ghauri Town,...

سی پیک پاکستان کی ترقی کے لیے اہم ترین: وفاقی وزیر حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی ترقی کے لیے اہم ترین ہے۔ وہ فنانس ڈویژن میں سی پیک کے تحت ایک میٹنگ کی صدارت کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ سی پیک سے ہی ملکی معاشی ترقی مكمن ہے۔ میٹنگ میں وزیرِ نجکاری میاں محمد سومرو، چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اور ماتحت افسران نے شرکت کی۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ سی پیک سے صنعتی پیداوار، انرجی اور مواصلاتی نظام بہتر ہوگا۔ اُنہوں نے کورونا ویکسین کی فراہمی کے لیے چینی حکام کا شکریہ ادا کیا۔...

ایف بی آر نے مارچ میں 475 ارب کا ریوینیو حاصل کرلیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مارچ 2021 میں 475 ارب کا ریوینیو حاصل کیا جو کہ رواں معاشی سال کے کسی بھی مہینے سے زیادہ ہے۔ یہ ماہانہ ہدف سے 36 ارب زائد ہے اور پچھلے سال مارچ کے مقابلے میں 46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے اس ضمن میں ایف بی آر کی تعریف کی اور کہا کہ حکومتی اقدامات سے مُلکی معیشت بحال ہورہی ہے۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے سرگودھا کے لیے 12 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

سرگودھا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منگل کے روز سرگودھا شہر کے لیے 12 ارب کے 45 ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا۔ منصوبوں میں سیال موڑ تا سرگودھا ایک سڑک، 47 اوور ہیڈ برج، ایمرجنسی وارڈ اور سیوریج سسٹمز کا قیام شامل ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کے تمام ضلعوں کو ترقی کے مشترکہ مواقع فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ اُن کا کہنا تھا 2 ارب روپے کی لاگت سے میانوالی سرگودھا روڈ کی تعمیر پر بھی کام جاری ہے۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

وزیرِ اعظم نے گلگت بلتستان کے لیے ترقیاتی پیکج منظور کرلیا

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے بروز منگل گلگت بلتستان کے لیے ایک بڑے ترقیاتی پیکج کی منظوری دے دی۔ یہ منظورِی اُن کے زیرِ صدارت ایک اجلاس میں دی گئی جس میں وزیرِ پلاننگ اسد عُمر، وزیرِ فنانس اسد عُمر، وزیرِ مواصلات مراد سعید اور وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے شرکت کی۔ وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ ان منصوبوں سے گلگت بلتستان میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی اور یہاں بہتر روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

کراچی میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز

کراچی: صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ سید اویس شاہ نے کراچی میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز کردیا۔ لانچ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ رواں سال کے اختتام تک 100 سے زائد الیکٹرک بسیں کراچی کی سڑکوں پر ہوں گی۔ اُن کا کہنا تھا کہ پراجیکٹ پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے کام جاری ہے۔ اُنہوں نے بعد ازاں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگلے چند ماہ میں سروس میں 10 بسوں کا اضافہ کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بھی ٹویٹر پر سندھ حکومت کے اس...

سی ڈی اے نے 4 ہزار فلیٹس پراجیکٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی ڈیپارٹمنٹل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (ڈی ڈی ڈبلیو پی) نے منگل کے روز 4 ہزار کم لاگت کے ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر کا منصوبہ منظور کرلیا۔ اس حوالے سے سی ڈی اے کا کہنا تھا کہ یہ پراجیکٹ وزیرِ اعظم کے معاشرے کے نچلے طبقے کو اپنے ذاتی مکان کی فراہمی کے ویژن کے عین مطابق ہے۔ یہ مکانات علی پور کے علاقے میں تعمیر کیے جائیں گے اور اس ضمن میں سی ڈی اے، نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (نیفڈا) سے شراکت کرے گی۔ سی ڈی اے نے ایف الیون اور ایف ٹین کے درمیان مارگلہ روڈ کے ایک...

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے چنیوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کا اجراء کردیا

چنیوٹ: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منگل کے روز چنیوٹ میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا اجراء کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ عام عوام کے مسائل دور کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ منصوبوں میں 4 سڑکوں کی تعمیر اور ایک 250 بیڈ پبلک ہسپتال شامل ہیں۔ اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ رمضان میں چنیوٹ میں سستے بازار لگائے جائیں گے جہاں عوام کو 2018 کی قیمتوں پر ایشیائے خورد و نوش فراہم کیے جائیں گے۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کے دوران لوگ عموماً کیا غلطیاں کرتے ہیں؟

یہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا کہ انسان غلطیوں سے سیکھتا ہے۔ یہ غلط فیصلے ہی ہوتے ہیں جن سے انسان تجربات حاصل کرتا ہے جو کہ آنے والے وقتوں میں اُس کے دُرست فیصلوں کی بنیاد بنتے ہیں۔ اس لیے غلطیاں کرنے سے کبھی گھبرانا نہیں چاہیے۔ اسی بات کو اگر ہم ریئل اسٹیٹ کے تناظر میں لے کر آئیں اور سمجھیں، تو چونکہ ریئل اسٹیٹ میں سرمائے کا یعنی انسان کے خون پسینے کی کمائی کا کافی سروکار ہوتا ہے تو غلطیاں کرنے سے گھبرانا تو نہیں چاہیے مگر جہاں تک ممکن ہو بچنا ضرور چاہیے۔ آج کی تحریر اس حوالے سے ہے کہ...