fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Gatwala Commercial Hub

Winter Home Decor Trends

As we approach the cooler months, it’s time to retreat into our homes and make them as welcoming as possible – and by keeping up with the newest trends, you can surround yourself with enough style to keep you happy all winter. Natural materials, calming scents, and warm hues can help to create a relaxing and welcoming environment. No substantial renovation is required; instead, focus on details like blankets and low-cost, high-impact features like paint, textures and elements to create a home you’ll like hibernating in. Graana.com  brings a list of Winter interior home decor trends to make the job easy for you. It will assist you in transforming...

قانون کرایہ داری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور کر لیا گیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے لیے نیا منصفانہ قانون کرایہ داری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گیا ہے۔ قانون کرایہ داری اسلام آباد رینٹ رسٹریکشنز (ترمیمی) بل 2020 کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد اسلام آباد میں قانون کرایہ داری مالک جائیداد اور کرایہ دار کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے مدد فراہم کرے گا۔ نئے قانون کے مطابق جائیداد کو کرایہ پر لینے کی ہر ڈیل کا قانونی مسودہ رینٹ کنٹرولر کے پاس رجسٹر کیا جائے گا۔ جبکہ پیشگی ادائیگی صرف کراس چیک کے ذریعے ممکن ہو سکے گی۔ نئے ترمیمی قانون کے مطابق کرایہ میں سالانہ 10 فیصد...

ڈالر کی اڑان – گھروں کی تعمیر کی لاگت میں ہوشربا اضافہ

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ڈالر کی قیمت 175 روپے کی سطح سے نیچے آ گئی ہے۔ بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے کی وجہ سے مسلسل روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ رواں کاروباری ہفتے کے دوران کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل دوسرے روز اضافہ دیکھنے میں آیا۔ انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں نومبر کے تیسرے ہفتے کے آغاز سے روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہونا شروع ہو گئی جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 175روپے سے کم اور اوپن مارکیٹ میں 176روپے سے کم...

بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ ناگزیر ہے – اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ ناگزیر ہو چکا ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر سے ایشیائی ترقیاتی بینک بورڈ میں امریکہ کے متبادل ایگزیکٹو ڈائریکٹرجان ہرلی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ شہری آبادی میں اضافے کی تیز رفتاری کے پیش نظر شہری انفراسٹرکچر حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں آنے والی آفات سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ رسک مینجمنٹ فنڈ (این ڈی آر ایم ایف) کی استعداد کار بڑھانے...

لئی ایکسپریس وے منصوبہ منظوری کے حتمی مرحلے میں داخل

راولپنڈی: لئی ایکسپریس وے منصوبہ منظوری کے حتمی مرحلے میں داخل  ہو گیا ہے۔ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی نے لئی ایکسپریس وے منصوبے کے فلڈ چینل کی چوڑائی 50 تا 35 میٹر سے کم کر کے 35 تا 25 میٹر کرنے کی تجویز کی منظوری دیدی ۔ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 57 ویں اجلاس میں نیسپاک حکام نے بتایا کہ منصوبے کی چوڑائی میں کمی سے اراضی کم استعمال ہو گی۔ گورننگ باڈی نے گرین ریگولیشنزپوٹھوہاری فلورا (ٹی بی ٹی سونامی) پوٹھوہاری پودوں کے ذریعے ماحولیاتی نظام کا تحفظ اور بحالی ایجنڈا بھی پیش کیا جس پر گرین ریگولیشنز کا مسودہ بنانے کی منظوری دیدی گئی۔ ایکسپریس وے...

Balochistan govt. to initiate fresh water supply, treatment projects Gwadar

QUETTA: The Balochistan government has announced to launch of several projects worth Rs130 million for the provision of freshwater supply and water treatment projects under the China Pakistan Economic Corridor CPEC) initiative in Gwadar. The projects to be set up include sewage disposal systems, implementing water supply, distribution system, desalination plant, and sewage collection system The treatment plant has also been planned in the Master Plan of Gwadar as a mega port city. In addition, the PC-I for the establishment of 5 MGD RO plants for Gwadar to desalinate deep seawater was approved by the Central Development Working Party (CDWP).   For news and blogs, visit Graana.com. ...

بلوچستان حکومت کا گوادر میں پینے کے صاف پانی کی ترسیل کا منصوبہ جلد مکمل کرنے کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت گوادر میں 13 کروڑ روپے کی لاگت سے پینے کے صاف پانی کی ترسیل یقینی بنانے کا منصوبہ جلد مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق سی پیک کے تحت گوادر میں سمندر کے پانی کو پینے کے قابل بنانے کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ اس منصوبے سے گوادر پورٹ اور شہریوں کو 2 لاکھ 50 ہزار گیلن پانی روزانہ فراہم کیا جائے گا۔ وفاقی و صوبائی حکومت اور چین نے گوادر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے اربوں روپے کے منصوبے شروع کئے ہیں ۔ان کی تکمیل سے گوادر...

Leh Expressway project proposal submitted to PPP Board for approval

RAWALPINDI: The Leh Expressway project proposal has been submitted to the public-private partnership (PPP) Board for approval in the 57th meeting of the governing body of Rawalpindi Development Authority (RDA). While briefing the meeting chaired by Commissioner Rawalpindi Division Syed Gulzar Hussain Shah and RDA Chairman Tariq Mehmood Murtaza on the project, Nespak informed that the width of the Leh Expressway had been reduced to 25-35 meters, from 35-50 meters due to which the land area has now been reduced. The project will be tendered after the approval of the PPP Board. Chairman RDA Tariq Mehmood Murtaza directed the authorities to complete the work on the projects as soon...

پاکستان کی پہلی ماحول دوست سڑک جلد مکمل کر لی جائے گی۔ سی ڈی اے

اسلام آباد: ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا پلاسٹک روڈ منصوبہ جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے اور ایک نجی ادارے کے تعاون سے ایف – نائن پارک میں تجرباتی بنیادوں پر 1 کلومیٹر طویل پلاسٹک روڈ کی تعمیر کا عمل جاری ہے۔ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ترجمان رانا شکیل اصغر کے مطابق پلاسٹک روڈ کی تعمیر میں ضائع شدہ 10 لاکھ پلاسٹک کپ کو قابلِ استعمال بناتے ہوئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ روزانہ کی بنیادوں پر اسلام آباد میں 500 سے 600 ٹن کوڑا کرکٹ اکھٹا...

The Development of Rural Areas: in context of Master Plan of Islamabad and Urbanization

Introduction Islamabad, the renowned capital city of Pakistan, was designed by the Greek architect and town planner Constantinos Doxiadis. The aerial view of Islamabad presents the city in a distinguished ‘Grid-Iron Pattern’, expanding on the array of parallel lines emanating from the centre. (Hull, 502). The original Master Plan divided the city into five zones: In Zone 1, the Islamabad Capital Development Authority (CDA) was allowed to acquire land for purposes of development of the capital; Zones 2 and 5 were reserved for the development of housing societies; Zone 3 was classified as the Reserved Area; while Zone 4 included parks, educational institutions and agricultural activities. The city...