امارات گروپ نے امارات پارٹنرز نیٹ ورک کے قیام کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: ریئل اسٹیٹ سے وابستہ کاروباری شراکتی داروں کے اہداف کا حصول یقینی بنانے کے لیے امارات گروپ آف کمپنیز نے امارات پارٹنرز نیٹ ورک کے قیام کا اعلان کر دیا۔ امارات پارٹنرز نیٹ ورک کی افتتاحی تقریب میں امارات گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین اور اس کے ذیلی اداروں گرانہ ڈاٹ کام اور ایجنسی 21 انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شفیق اکبر، گروپ ڈائریکٹرز فرحان جاوید، شرجیل اے احمر، ارسلان جاوید اور تیمور عباسی سمیت امارات گروپ آف کمپنیز کی مینجمنٹ نے شرکت کی۔ امارات پارٹنرز نیٹ ورک کا بنیادی مقصد ریئل اسٹیٹ سے وابستہ کاروباری شراکتی اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنا تھا تاکہ...