fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Gatwala Commercial Hub

ایکنک نے حیدرآباد سکھر موٹروے سمیت 10 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکیٹیو کمیٹی (ایکنک) نے بدھ کے روز حیدرآباد سکھر موٹروے سمیت 10 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق منظور شدہ منصوبوں کی کُل لاگت 361 ارب روپے بنتی ہے۔ ایکنک کے اجلاس کی سربراہی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے کی جس میں 306 کلومیٹر طویل حیدر آباد سکھر موٹروے کی منظوری دی گئی جس کی لاگت 191.471 ارب روپے ہے۔ اس پراجیکٹ کو اگلے وفاقی بجٹ میں شامل کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں گلگت کے لیے 20 میگاواٹ ہائڈرو پاور پراجیکٹ کی بھی منظوری دی گئی جس کی لاگت 12،921 ملین روپے ہوگی۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے...

How Artificial Intelligence (AI) can Revolutionise Real Estate

Introduction As the world moves into an age of information, those who can quantify and analyse large sets of data will always have the market edge over their competitors. Developments in technology are changing business models across major industries, and the transformative effect of technologies like artificial intelligence is driving change towards a more immersive and data-driven approach in various aspects of a business. Machine Learning (ML) and Artificial Intelligence (AI) have the power to revolutionise the real estate sector by making it more innovative and accessible to the larger public. As more and more processes become automated such as in-person appraisals, fillings, and closings, customers are seeking...

سی ڈی ڈبلیو پی نے 6 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے پیر کے روز 348.5 ارب کی لاگت کے 6 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی ڈبلیو پی نے 6.5 ملین کے 3 منصوبوں کو منظور کیا جبکہ 342 ارب کے 3 منصوبوں کو قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکیٹیو کمیٹی بھیج دیا۔ یہ منظوریاں چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان کی زیرِ صدارت ایک اجلاس میں دی گئیں۔ اجلاس میں اعلیٰ تعلیم، خوراک اور توانائی سے جڑے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں گلگت کے لیے 13 ارب کی لاگت کے 20 میگاواٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی منظوری دی گئی۔...

CDWP okays 20 projects worth Rs 155.74bn

ISLAMABAD: The Central Development Working Party (CDWP) on Tuesday approved 20 projects worth Rs 155.74 billion including establishment of three dams in Balochistan at the cost of Rs40 billion. The CDWP recommended a Rs 49946.070 million project named “Construction of Gilgit- Shandor Road on EPC Mode” to the Executive Committee of the National Economic Council (ECNEC) for review.  Three other projects were approved by the CDWP namely “Feasibility Study and Transaction Advisory Services for Peshawar Greater Railways” worth Rs 64.934 million, “Construction Rehabilitation Improvement & widening of Chitral Ayun Bumborate Road” worth Rs 7022.580 million, and “Rehabilitation and Up-gradation of Awaran Jhaljao Road” worth Rs 7412.722 million.    As per...

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے نارووال کے لیے ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیا

لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منگل کے روز نارووال کے لیے 5 ارب سے زائد کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیا۔ اُنہوں نے نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام کے دوسرے فیز کے تحت 3 پراجیکٹس کا سنگِ بنیاد بھی رکھا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ 230 ملین کی لاگت سے 17 کلومیٹر کے 3 سڑکوں کی توسیع پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ 39 مختلف ترقیاتی منصوبوں پر 5.12 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

ملتان میوزیم کی تعمیر کے لیے 80 ملین روپے مختص

لاہور: حکومتِ پنجاب نے ملتان میں میوزیم کی تعمیر کے لیے 80 ملین روپے مختص کردیئے ہیں۔ پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ شہر کی ثقافت کے تحفظ کے لیے لیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی سیکریٹری برائے ٹورزم اور آرکیالوجی احسان بھٹہ کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب میں علاقے کی ثقافت دکھانے والے مراکز کی کمی ہے۔ اس ضمن میں قلعہ قاسم کے ہمراہ زمین کی نشاندہی کرلی گئی ہے جہاں اس عجائب گھر کی تعمیر کی جائے گی۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

کوٹو ہائڈرو پاور پراجیکٹ رواں سال کے اختتام تک مکمل کرلیا جائے گا

اسلام آباد: کوٹو ہائڈرو پاور پراجیکٹ پر 90 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ باقی کام رواں سال کے آخر تک مکمل کرلیا جائے گا۔ اسسٹنٹ پراجیکٹ ڈائریکٹر نے ضلعی انتظامیہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے سے 40.8 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔ اس منصوبے پر کام فروری 2015 میں شروع کیا گیا تھا اور کنٹریکٹ کے مطابق فروری 2019 میں پراجیکٹ کی تکمیل ہونا تھی۔ اگست 2014 میں قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکیٹیو کمیٹی نے منصوبے کو 13.9 ارب کی لاگت سے منظور کیا تھا۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

نوکنڈی تا مشخیل سڑک کی تعمیر پر کام شروع کردیا گیا

اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اتوار کے روز یہ اعلان کیا کہ نوکنڈی تا مشخیل سڑک کی تعمیر پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ اس روڈ کی کُل لمبائی 108 کلومیٹر ہوگی اور اس سڑک سے ایران تک ایک موثر ٹریڈ روٹ وجود میں آئے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ 200 کلومیٹر مشخیل تا پنجگور روڈ کے ڈیزائن پر بھی کام جاری ہے۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

این ایچ اے کو سیالکوٹ کھارياں موٹروے کی تعمیر کے لیے متعدد درخواستیں موصول

اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو متعدد تعمیراتی فرمز کی جانب سے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سیالکوٹ کھارياں موٹروے کی تعمیر کے لیے درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تین کمپنیوں نے اب تک دلچسپی ظاہر کی ہے اور اُن کی درخواستوں کی تکنیکی بنیادوں پر جانچ پڑتال کی جا چُکی ہے۔ اب تک تینوں کی تکنیکی بنیادوں پر پراجیکٹ پر کام کرنے کے اہل ہیں تاہم اہلیت کا حتمی فیصلہ رواں ماہ کے آخر میں کیا جائے گا۔   مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

بلوچستان حکومت کا کویٹہ میں 28 میگا منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بلوچستان حکومت نے کویٹہ میں 28 میگا ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس ضمن میں کویٹہ ڈیویلپمنٹ پیکج کے تحت رقم بھی مختص کردی گئی ہے تاکہ شہری انفراسٹرکچر بہتر کیا جائے۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ کویٹہ میں 120 بیڈز پر مشتمل ہسپتال بنایا جا رہا ہے جس پر 80 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ روڈ کنسٹرکشن، ڈیویلپمنٹ اور توسیعی پراجیکٹس پر کام تیزی سے جاری ہے اور نئے منصوبوں پر بھی تیزی سے کام جاری ہے۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...