fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Gatwala Commercial Hub

لاہور، نیو یارک ٹائمز کے رواں سال کے 52 بہترین شہروں کی فہرست میں شامل

لاہور: امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز نے رواں سال 52 بہترین شہروں کی فہرست جاری کی ہے جس فہرست میں پاکستان کا شہر لاہور بھی شامل ہے۔ اس آرٹیکل کو وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی بُخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ لاہور کی ثقافت، مہمان نوازی اور پکوان دنیا بھر سے سیاحوں کے منتظر ہیں۔ نیو یارک ٹائمز کا اپنے آرٹیکل میں کہنا تھا کہ سال 2020 دنیا بھر کے لیے مشکل تھا تاہم اس تحریر کا مقصد لوگوں کے اندر دوبارہ سے سیاحت کا جذبہ بیدار کرنا ہے۔ نیو یارک ٹائمز کا آرٹیکل...

پنجاب حکومت نے تعمیراتی صنعت کے لیے آن لائن پورٹل کا اجراء کردیا

لاہور: پنجاب حکومت نے صنعتی سیکٹر کے لیے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ کے حصول اور معتدد ضروریات کے لیے ون ونڈو آپریشن کے آغاز کے لیے آن لائن پورٹل کا اجراء کردیا ہے۔ صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کا کہنا تھا کہ تعمیراتی صنعت کے لیے منصوبوں کے این او سی کا حصول اس سے آسان کبھی نہیں تھا۔ وزیرِ اعلیٰ عثمان بزدار کے مطابق آن لائن پورٹل کا اجراء ڈیجیٹل پاکستان اور ای گورننس کی جانب ایک قدم ہے جس سے صوبے میں کاروبار کرنے میں آسانی کا ماحول ہوگا۔ اُن کا کہنا تھا کہ تمام سسٹم کو ڈیجیٹل کردیا گیا ہے، نقشوں کے حصول کے لیے...

وزیرِ اعظم نے مُلک کے پہلے فوری ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام راست کا اجراء کردیا

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے پیر کے روز مُلک کے پہلے فوری ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام راست کا اجراء کردیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ کیش اکانومی عوام کو فائدہ پہنچانے کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ اُنہوں نے راست پروگرام کو ڈیجیٹل پاکستان کے راستے میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اسٹیٹ بینک کو اس پر مبارکباد دیتے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا میں سب سے کم ٹیکس اکٹھا کرنے والا ملک ہے جہاں 220 ملین کی آبادی میں صرف 20 لاکھ افراد ٹیکس دیتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ ان 20 لاکھ...

CDA begins development projects in D-12 sector

ISLAMABAD: The Capital Development Authority (CDA) has initiated various development projects in D-12 sector, after finalizing Project Concept I. The project is pertaining to the development and uplift of five parks to promote the recreational activities which include jogging and cycling tracks, and preservation of horticulture.   For news and blogs, visit Graana.com. ...

Rawalpindi Ring Road to become a harbinger of development: RDA

RAWALPINDI: While chairing a meeting, Rawalpindi Development Authority (RDA) Chairman Tariq Mehmood Murtaza reviewed the progress of the Special Economic Zones (SEZs) to be established along with the Rawalpindi Ring Road (RRR) project. In order to capitalize on the ring road project, it was decided that the Economic Zone comprising an oil refinery, petroleum, engineering, IT parks and residential areas will be established on a priority basis. The RDA Chairman was of the view that the ring road project will provide market linkages to these economic zones and create alternate business opportunities to the business community. Moreover, the RRR project is also said to increase the scope of China...

سی ڈی اے نے سیکٹر ڈی 12 کو بحال کرنے کا پلان تیار کرلیا

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے سیکٹر ڈی 12 کی تعمیر و ترقی کا پراجیکٹ پلان تیار کرلیا ہے۔ اس پلان کے تحت سیکٹر میں 5 پارک بنائے جائیں گے جن میں جاگنگ اور سائکلنگ ٹریکس کی خصوصاً نشاندہی ہوگی۔ سی ڈی اے افسران کے مطابق جاگنگ اور سائکلنگ کے خصوصی ٹریکس سے شہری مارگلہ پہاڑیوں کے عین عقب میں ماحولیاتی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یہ پلان، سی ڈی اے کے شہر کی خوبصورتی کو بحال کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ مقامی لوگوں نے سی ڈی اے کو آگاہ کیا کہ یہاں بیشتر افراد اپنے پلاٹس پر گھروں کی...

سردیوں میں گھر کو گرم رکھنے کے مشورے

سردیوں میں ہر شخص کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ خود کو اور اپنے گھر والوں کو سردی میں ٹھٹھرنے سے بچایا جائے یعنی مکمل طور پر احتیاطی تدابیر  اپنائی جائیں۔ ان احتیاطی تدابیر میں دروازے کھلے نہ رکھنا، موٹے پردوں کا استعمال، گہرے رنگوں کے تکیوں کے غلاف اور چادریں استعمال کرنا سرفہرست ہیں۔  جیسے کپڑے، چادریں اور کھانے ہر موسم کے لیے مخصوص ہوتے ہیں اسی طرح گھر کا بھی ہر موسم کے لیے ایک مخصوص سیٹ اپ ہوتا ہے۔ ماہرینِ تعمیرات تو دوران تعمیر ہی سائنسی وجوہات کو بنیاد بنا کر توانائی کی بچت پر زور دیتے ہیں۔ اگر ایسا کرلیا جائے تو یوں ہر...

آر ڈی اے چیئرمین کو رنگ روڈ کے ہمراہ اقتصادی سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ

راولپنڈی: راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے چیئرمین طارق محمود کو راولپنڈی رنگ روڈ کے ہمراہ اکنامک زونز کے قیام پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ یہ بریفنگ آر ڈی اے چیئرمین طارق محمود مرتضی کی زیرصدارت اجلاس میں دی گئی جو کہ آر ڈی اے کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اس میٹنگ میں ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے چوہدری مقبول احمد، خرم فرید برگٹ، ڈائریکٹر انجینئرنگ آر ڈی اے عزیز اللہ، محمد جنید تاج بھٹی اور دیگر معززین موجود تھے۔ اس موقع پر آر ڈی اے چیئرمین کا کہنا تھا کہ اقتصادی زونز کا قیام جلد ہی عمل میں لایا جائے گا۔ اُنہوں نے اظہارِ خیال کرتے...

Pakistan plunges into darkness after a nationwide blackout

ISLAMABAD: Pakistan plunges into darkness as all the major cities, including Islamabad, Karachi and Lahore reported a blackout. The breakdown is a result of a drop in frequency of the power transmission system, from 50 to 0, the Ministry of Energy has reported, causing the National Transmission Despatch Company’s lines to trip. All relevant teams are working to restore power, it was further announced.   For news and blogs, visit Graana.com  ...

روشن ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس کی تعداد 50 ہزار تک پہنچ گئی

لاہور: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں نے اب تک 50 ہزار سے زائد روشن ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس کھول دیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اس ضمن میں موصول ترسیلات زر 200 ملین ڈالر کی سطح عبور کر گئیں ہیں۔ ماہرین کے مطابق روشن ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں میں کافی پزیرائی حاصل کی ہے۔ اُن کا کہنا ہے اس سہولت کی وجہ سے لوگوں نے غیر قانونی طریقوں سے رقوم کی ترسیل روک دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق تجارتی بینکاری کے شعبے کے ساتھ قریبی شراکت میں اسٹیٹ بینک نے ملک میں تیز تر، آسان اور موثر ترسیلات زر کی سہولت...