ریئل اسٹیٹ ایجنٹ کا انتخاب کیسے کیا جائے؟
انسان کی زندگی تبدیلیوں کا مجموعہ ہے۔ کچھ تبدیلیاں دردِ سر بن جاتی ہیں اور کچھ توقع اور امید سے ذیادہ آسانیاں پیدا کر دیتی ہیں۔ چھوٹی تبدیلیوں کا تو گاہے بگاہے ہم سامنا کرتے رہتے ہیں اور ان میں ایڈجسٹ بھی ہو جاتے ہیں لیکن اگر بات ہو کسی پلاٹ، مکان یا زمین کا کوئی حصہ بیچنے اور خریدنے کی یا پھر گھر، آفس یا دکان کی تبدیلی کی تو ہمیں تجربے کے ساتھ ساتھ ایک ایسے ایماندار آدمی کی ضرورت ہوتی ہے جسے ریئل اسٹیٹ ایجنٹ کہا جاتا ہے۔ وہ کونسی ممکنہ خوبیاں ہیں جو ایک ریئل اسٹیٹ ایجنٹ میں ہونی چاہیئں، آئیے ان کا جائزہ...