fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Gatwala Commercial Hub

وراثتی سرٹیفکیٹ اور لیٹرز آف ایڈمنسٹریشن اب پندرہ دن میں جاری کیا جائے گا

اسلام آباد: وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے نادرا کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹ اور لیٹر آف ایڈمنسٹریشن کا اجراء کردیا۔ سرٹیفکیٹ کی اجرائ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ اب دو ہفتوں میں وراثتی سرٹیفکیٹ مل جایا کریں گے اور اس سے اوورسیز پاکستانی بھی مستفید ہوسکیں گے۔ وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ نادرا نے وزارتِ قانون کی مدد سے ایک سویٹ مرکز کا قیام کردیا ہے جہاں سے عوام کی آسانی کا سامان ہوگا۔ اُن کا کہنا تھا کہ پہلے اس عمل میں سات سال لگ جایا کرتے تھے مگر اب یہ صرف...

سی ڈی اے نے 20 دنوں میں 41 عمارات کے نقشے منظور کرلیے

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے آخری 20 دنوں میں 41 عمارات کے نقشے منظور کرلیے ہیں جس سے اتھارٹی کو 80 ملین کی آمدن ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتھارٹی نے دس عمارتوں کو تکمیلی سرٹیفکیٹس کا اجراء بھی کردیا ہے۔ اتھارٹی کے بلڈنگ کنٹرول سیکشن کو یکم جنوری سے 20 جنوری تک 121 عمارات کی ایپلیکیشن موصول ہوئی۔ ان میں سے 107 عمارتیں رہائشی ہیں جن میں سے 35 کے نقشے منظور کرلیے گئے ہیں۔ مختلف عمارات ایسی ہیں جن کی اپروول صرف اس لیے روکی گئی تھی کہ اُنہوں نے سیکورٹی فیس جمع نہیں کرائی تھی یا اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سے کلیئرنس...

اسٹیٹ بینک نے ہاؤسنگ قرضوں سے متعلق شکایات پورٹل کا اجراء کردیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات کے روز ہاؤسنگ قرضوں اور مارک اپ سبسڈی سکیم سے متعلق شکایات کے لیے آن لائن پورٹل کا اجراء کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے وزیرِ اعظم پاکستان کو یہ بات قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اور تعمیرات کے ہفتہ وار اجلاس میں بتائی۔ وزیرِ اعظم نے اس یوزر فرینڈلی ایپ کی تعریف کی اور کہا کہ اس ایپ سے اُن لوگوں کو آسانی ہوگی جو گھر بنانے کے لیے قرض لیے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس ایپ کے ذریعے شکایات کا ازالہ ایک متعین کردہ ٹائم فریم میں کیا جائے گا۔ لوگ اس ایپ پر آ کر کم سے کم تفصیلات...

How is the Global Hospitality Industry dealing with the COVID-19 pandemic?

Preamble The hospitality industry has been one of the hardest-hit sectors of the economy on a national and international level. With worldwide airline capacity down by 70-80 per cent in April 2020, international business and leisure tourism witnessed a drastic decline signalling a regression in business for the upcoming period. This article by the Iqbal Institute of Policy Studies (IIPS) investigates the different ways the tourism industry has responded to the restrictions placed on air travel and tourism by governments around the world. It also explores companies’ strategic business decisions to secure their businesses against the long-term effects of the pandemic. Finally, the extent of the pandemic’s effect...

ایف بی آر نے گوادر ٹیکس فری زون رولز 2021 جاری کردیئے

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گوادر میں کار فرما سرمایہ کاروں اور کمپنیز کے لیے گوادر ٹیکس فری زون رولز 2021 کا اجراء کردیا۔ گوادر ٹیکس فری زون کیلئے صفر ڈیوٹی پر مشینری کی درآمد اور رعایتی شرح ٹیکس کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرمایہ کار لائسنسنگ اتھارٹی سے لائسنس کے حصول کے بعد آئی ڈی اور لاگن پاسورڈ کی درخواست دے سکیں گے۔ ایف بی آر کے مطابق سرمایہ کار زیرو ڈیوٹی پر پلانٹس اور مشینری خرید سکیں گے تاہم پانچ سال تک کیلئے اُنھیں ٹیکس فری زون سے باہر فروخت نہیں کیا جاسکے گا۔ خرید کے پانچ سال کے...

Gwadar Tax-Free Zone Rules 2021 released: FBR

GWADAR: To facilitate investors, the Federal Board of Revenue (FBR) has released Gwadar Tax-Free-Zones Rules 2021. Under the new rules, the investors and companies will be liable to pay taxes and duties on the exempted imported machinery if they are disposed of before the prescribed limit of five years. The relief from tax and duties was granted to the plants, machinery, and equipment related to the construction sector under the Customs Act and Gwadar Port Authority Ordinance, 2002. The imported equipment is to be specifically used in the boundaries of the free zone. For the importation of equipment and machinery, a declaration along with other documents has to be...

پنجاب کی ریوینیو کلیکشن میں 9 فیصد اضافہ

لاہور: وزیرِ خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کا کہنا ہے کہ رواں معاشی سال کے پہلے 6 ماہ میں پنجاب کے ریوینیو کلیکشن میں 9 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ وہ بدھ کے روز کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے کہ جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ٹیکس شرح میں کمی کے باوجود پنجاب کے سروسز سیلز ٹیکس میں 45 اضافہ ہوا جب کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس کی وصولی میں 46 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ رواں معاشی سال میں 63 فیصد وصولی پراپرٹی، فارم ہاؤسز اور لگژری ہاؤسز سے ہوئی۔ اُنہوں نے ریوینیو کے محکمے کی تعریف کی...

اسٹیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی: گزشتہ سال دسمبر کے بعد سٹیل کی قیمتوں میں دوسری بار اضافہ ہوا ہے کہ جس کے بعد فی ٹن سٹیل کی قیمت 1 لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر آئرن اور سٹیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے مگر پاکستان میں فی ٹن سٹیل کی قیمتوں میں 7 ہزار تک کا اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق نومبر سے آج تک سٹیل کی قیمتوں میں 30 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے تعمیراتی لاگت میں 7 سے 9 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔   مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے ہڑپہ کے لیے دو ارب کے ترقیاتی پیکج کی منظوری دے دی

لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بدھ کے روز تاریخی شہرت کے حامل شہر ہڑپہ کے لیے دو ارب کے ترقیاتی پیکج کی منظوری دے دی۔ اُنہوں نے یہ منظوری گورنر چوہدری سرور کے ہمراہ اپنے دورہ ہڑپہ کے موقع پر دی۔ اُنہوں نے کہا کہ ایک ارب کی رقم ہڑپہ میں سڑکوں کی تعمیر پر خرچ کی جائے گی اور 500 ملین کی رقم واٹر سپلائی اور سیوریج نظام کی بہتری پر لگائی جائے گی۔ اُن کا کہنا تھا کہ یہاں کی ریلوے کراسنگ پر ایک اوورہیڈ پل اور ایک انڈر پاس کی تعمیر بھی کی جائے گی جس پر 500 ملین کی لاگت آئے...

کنسلٹنٹ کی آر ڈی اے کو ریجنل ڈیویلپمنٹ پلان پر بریفنگ

راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) مقبول احمد کو کنسلٹنٹ موٹ میکڈونلڈز نے راولپنڈی کے ریجنل ڈیویلپمنٹ پلان اور اربن اسٹرکچر پلان پر تفصیلی بریفنگ دی۔ میٹنگ آر ڈی اے کے کانفرنس روم میں منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈی جی آر ڈی اے نے کی۔ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ شہر کے فیلڈ سرویز اور ڈیٹا کلیکشن پراسیس کی تکمیل کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ ڈی جی آر ڈی اے کا کہنا تھا کہ تمام ڈیپارٹمنٹس اور اسٹیک ہولڈران سے اُنھیں عملی اقدامات اور تعاون کی ضرورت ہے۔ اجلاس میں آر ڈی اے افسران بشمول ڈائریکٹر میٹرو...