fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Gatwala Commercial Hub

ایک کامیاب ریئل اسٹیٹ ایجنٹ کیسے بنا جائے؟

آج کی تحریر کامیاب ریئل اسٹیٹ ایجنٹ بننے کے بارے میں ہے۔ لفظ ریئل اسٹیٹ ایجنٹ سنتے ہی ذہن ایک ایسے شخص کا تصّور کرنے لگتا ہے جس کے پاس وسیع معلومات ہوں، جو گُفتگو کا فن جانتا ہو، جسے لوگوں کو قائل کرنے میں ملکہ ہو اور جو مارکیٹنگ میں اپنا کوئی ثانی نہ رکھتا ہو۔ یہ کہنے میں کوئی مضائقہ نہیں کہ ریئل اسٹیٹ مارکیٹ تیزی سے بدل رہی ہے اور بدلتی مارکیٹ کے ساتھ خود کو اِس میں ڈھالنا ایک انتہائی ضروری عمل ہے۔ اس لیے کہ اس انتہائی مسابقت والی انڈسٹری میں آپ کا وجود برقرار رہ سکے، آپ کو غیر معمولی اقدامات کرنے...

سی ڈی اے کا سیکٹر ای بارہ میں 309 ملین کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ای بارہ اور اُس کے سب سیکٹرز میں 309 ملین کی لاگت کے ترقیاتی کام شروع کرنے كا اعلان کردیا۔ افسران کے مطابق ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاری کردیئے گئے ہیں۔ سی ڈی اے سے جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق سی ڈی اے سیکٹر ای بارہ کی تعمیر و ترقی کے لیے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے۔ ترقیاتی کاموں میں روڈ نیٹ ورک، گلیوں کی پختگی اور نکاسی آب کے منصوبے شامل ہیں۔ سب سیکٹرز میں ترقیاتی کاموں کو اگلے سال مئی کے مہینے تک ختم کیا جائے گا، جبکہ مرکزی ای بارہ میں ترقیاتی...

وزیرِ اعظم عمران خان کا سیالکوٹ کے لیے 17 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

سیالکوٹ: وزیرِ اعظم عمران خان نے بدھ کے روز سیالکوٹ کے لیے 17 ارب روپے کے منصوبوں کا اعلان کیا جنہیں پنجاب انٹرمیڈیٹ سٹیز امپروومنٹ پروگرام کے تحت مکمل کیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم نے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کا پہلا مرحلہ شروع کیا جن میں صاف پانی کی سکیمیں، پارکس کا قیام اور سیوریج کے منصوبے شامل ہیں۔ شہر میں پارک کے قیام پر 300 ملین لاگت آئے گی جبکہ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کے لیے مشینری پر 600 ملین کی لاگت آئے گی۔ وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ عوام کو اُن کی حکومت سے بہت اُمیدیں ہیں اور اُنہوں نے عوام کے لیے...

Things to Consider before Investing in Residential Real Estate

Investing in real estate is a common way to expand on income generation.  The real estate sector of Pakistan that once lacked transactional transparency, security and had no integration of technology, now enjoys public confidence, attracting investments, be it in residential or commercial projects. Investing in residential real estate is a widely practised investment option in Pakistan. This is because along with full ownership of the tangible asset, investments are in a continuous flow. Residential real estate includes houses and apartments as well as plots, giving investors a more active role in the property. As effortless as it sounds, making the right investment choice is equally complex.  Graana.com rounds up some...

CDA to hire consultant for 10th Avenue Project

ISLAMABAD: The Capital Development Authority (CDA) will hire a consultant for the nine-km-long 10th Avenue project after the technical bids of consultants will be opened today. The project commencing from I.J. Principal Road, near Khayaban Stop will culminate at Khayaban-e-Iqbal junction. The authority further announced to award the contract to conduct and submit the feasibility study, design and PC-I, after inviting financial bids. The consultant will be given six months to complete the job. The project will be completed under the Public Sector Development Programme (PSDP) in 2020-21, for which a sum of Rs1 billion has been allocated by the Federal Government. The 10th Avenue Project will serve as an alternate...

سی ڈی اے کا ٹینتھ ایونیو پراجیکٹ کے لیے کنسلٹنٹ مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ٹینتھ ایونیو پراجیکٹ کے لیے کنسلٹنٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ پراجیکٹ 9 کیلومیٹر طویل ہے اور اس کے تکنیکی بڈز آج سے کھولے جائیں گے۔ یہ ایونیو آئی جے پرنسپل روڈ سے شروع ہوگا اور خیابانِ اقبال یعنی مارگلہ روڈ پر ختم ہوگا۔ اس کی تکنیکی بولیوں کا سلسلہ آج سے شروع کیا جائے گا اور چند ہفتوں کے بعد مالی بولیوں کا سلسلہ شروع ہوگا۔ کنسلٹنٹس اس پراجیکٹ کی فیزیبلٹی اسٹڈی کریں گے اور پی سی ون تیار کریں گے۔ اس کام کے لیے چھے ماہ کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ پراجیکٹ حکومتِ پاکستان...

The 6 Best Swimming Pools in Karachi

Karachi, the metropolitan city of Pakistan is known for its culture, vibrant atmosphere and recreational activities. One of the most common and famous recreational activities that the Karachiites enjoy is a fine day by the swimming pool. In this blog, we bring you a list of swimming pools in Karachi that are perfect for spending a day out with your friends and family.  List of Swimming Pools in Karachi Swimming Pools Location  1. Karachi Gymkhana 4 Club Rd, Civil Lines, Karachi, Karachi City, Sindh 2. Avari Tower Karachi Fatima Jinnah Road, 15503 Karachi, Pakistan 3. K M C Sports Complex Kashmir Rd, Muslimabad, Karachi City, Sindh 4. DHA Sports Club Khayaban-e-Shaheen, D.H.A. Phase 8 Zone B Phase 8 Defence...

مُلکی ریئل اسٹیٹ اور رواں سال بہتری کے آثار

رئیل اسٹیٹ کسی بھی مُلک کی معیشت کا ایک ایسا ستون ہے جس کے بغیر یہ عمارت منہدم ہونے میں دیر نہیں لگاتی۔ زمین، جہاں یہ واقع ہے اور جو اِس پر تعمیر ہے، ایک ایسا فیکٹر ہے جس کے گرد انسان اور اس کا سرمایہ گھومتا ہے اور انسانی معاشرہ اِسی کے گرد خود کو منظم کرتا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق کسی مُلک کی کُل دولت کا تقریباً 60 سے 70 فیصد حصہ اس کے ریئل اسٹیٹ کے اثاثوں میں محفوظ ہوتا ہے۔ اگر اس تخمینے کا اطلاق پاکستان پر کیا جائے تو اس کی مالیت 300 سے 400 بلین ڈالر کے درمیان بنتی ہے۔  پاکستان...

RDA analyses urban projects for the uplift of heritage sites

RAWALPINDI: While chairing a meeting of Rawalpindi Development Authority (RDA), Chairman RDA Tariq Mehmood Murtaza discussed various uplift projects to highlight the heritage sites of the city. The discussed projects include improved conditions and traffic system in Raja Bazar, urban regeneration of Sarafa and Bhabra Bazaar, and conservation of Sujan Singh Haveli. The projects are aimed at increasing the scope of tourism through improved conditions, promotion of sustainable urban mobility, and employment generation for the locals, which, in turn, boost the economy. All these projects were discussed with their scope and stakeholders were taken on board to comment on the timeline of projects. While briefing the attendees of the meeting,...

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی لاہور کے لیے 56 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کی منظوری

لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے لیے خصوصی ترقیاتی پیکج کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد شہر کے رہائشیوں کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ وہ لاہور ڈیویلپمنٹ اٹھارٹی کے گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں اُنہوں نے شہر کے لیۓ ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ اسٹیٹ آف دی آرٹ ایک ہزار بیڈ کے ہسپتال کا قیام فیروز پور روڈ پر کیا جائے گا جس پر 7 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ ہسپتال کے جنرل وارڈ میں 400 بیڈ، کارڈیولوجی وارڈ میں 400 بیڈ اور بلڈ یعنی خون کی بیماریوں کے وارڈ میں 200...