fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Gatwala Commercial Hub

IT services’ exports: Pakistan earns $1708m in 10 months

ISLAMABAD: Pakistan Bureau of Statistics (PBS), on Tuesday, reported that Pakistan earned US $1708.120 million in the first ten month of the financial year 2020-21 from IT services’ exports.  Compared to the US $1170.920 million earned in fiscal year 2019-20 for the same period, the statistics show a growth of 45.88 percent.   According to details, the revenue from computer services increased by 48.72 percent to US $1342.500 million during July-April (2020-21). Similarly, the exports of software consultancy services saw an increase from US $347.072 million to US $443.051 million, indicating an increase of 27.65 percent.    For more news, visit Graana.com ...

LDA takes action against 12 illegal housing societies

LAHORE: Lahore Development Authority (LDA) on Tuesday took action against 12 illegal housing societies and demolished illegal structures. According to the details, LDA took action against illegal housing societies on Ferozepur Road, and Shahzada Road. As per the media reports, the development authority demolished the sewerage systems, under construction roads, green belts, and other infrastructure. Furthermore, the authority also sealed the various offices of the illegal housing societies.       ...

ایل ڈی اے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن تیز کردیا

لاہور: لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے شہر میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز کردیا ہے۔ منگل کے روز ایل ڈی اے کے میٹروپولیٹن پلاننگ ونگ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم اسکواڈ نے شہزادہ روڈ اور فیروزپور روڈ پر 12 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف آپریشن کیا اور اِن کے اسٹرکچرز مسمار کیے۔ علاوہ ازیں، ایل ڈی اے نے ان ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے مرکزی دفاتر بھی سیل کردیئے ہیں۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

ملکی آئی ٹی برآمدات میں 45 فیصد گروتھ ریکارڈ

اسلام آباد: پاکستان بیورو آف شماریات کی حالیہ رپورٹ کے مطابق مُلکی آئی ٹی برآمدات میں 45 فیصد گروتھ ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان نے آئی ٹی ایکسپورٹس سے مالی سال 2020-21 کے ابتدائی دس ماہ میں 1 ہزار 708 ملین ڈالر حاصل کیے۔ اسی عرصے کے دوران پاکستان کی کمپیوٹر سروسز میں 48.78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سافٹ وئیر کنسلٹنسی سروسز میں 27.65 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

پلانڈ کمیونٹی میں رہنے کے فوائد

گھر خریدنے کا فیصلہ زندگی کے چند بڑے اور اہم ترین فیصلوں میں شامل ہے۔ اِس ضمن میں مختلف ایسی باتیں ہوتی ہیں جن پر یہ فیصلہ کرتے ہوئے نظریں مرکوز کرنی ہوتی ہیں۔ مثلاً ایک شخص گھر خریدنے سے پہلے سوچتا ہے کہ گھر کی لوکیشن کہاں ہونی چاہیے، آس پاس کا منظر کیسا ہونا چاہیے، سہولیات کا معیار کیا ہونا چاہیے، اس کا فلور پلان اور لے آؤٹ کیسا ہونا چاہیے اور اُس کی آئیڈیل قیمت کیا ہونی چاہیے۔ یہ تمام وہ پوائنٹس ہیں جن کے جواب میں گھر خریدنے يا نہ خریدنے کا فیصلہ پنہاں ہوتا ہے۔ آپ اپنے آس پاس کی ہاؤسنگ سوسائٹیوں پر...

آر ڈی اے نے رواں مالی سال 559 ملین کا ریکارڈ ریوینیو حاصل کرلیا

اسلام آباد: راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) مالی سال 2020-21 میں 559 ملین کا ریکارڈ ریوینیو حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آر ڈی اے نے 259 ملین کا ریوینیو ٹارگٹ رکھا تھا تاہم اتھارٹی کو 259 ملین روپے کی اضافی آمدن موصول ہوئی۔ اس ضمن میں چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود نے اپنے افسران کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ اُن کی انتھک محنت سے یہ نتیجہ حاصل ہوا۔ اُن کا کہنا تھا کہ مالی سال 2020-21 کے دوران 62 ہاؤسنگ سوسائٹیز کی منظوری دی گئی اور ابھی کے لیے 60 سوسائٹیوں کی سکروٹنی جاری ہے۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

RDA: Remittances cross $1.5bn mark

ISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan on Sunday informed that remittances through Roshan Digital Account (RDA) have surpassed the $1.5bn mark. Taking on Twitter, the PM stated that State Bank has recorded inflows above $1.5bn while investment in Naya Pakistan Certificates has crossed the $1bn mark. The inflows have been of great significance in Pakistan’s economy as they have helped in strengthening the foreign currency reserves above $16bn.   For news and blogs, visit Graana.com  ...

بلوچستان حکومت نے صوبے میں 550 نئی سڑکیں تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں 550 نئے روڈ پراجیکٹس پر کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جن پر 20 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ ان روڈ منصوبوں کا مقصد صوبے بھر میں مواصلاتی نظام کی بہتری ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ مالی سال 2500 کلومیٹر روڈ نیٹورک کی تکمیل کی گئی تھی اور ابھی کے لئے 4000 کلومیٹر روڈ نیٹورک پر کام جاری ہے۔ علاوہ ازیں، صوبائی حکومت نے زیارت روڈ کی تعمیر و توسیع کا بھی فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کا مقصد سیاحتی سرگرمیوں کا فروغ ہے۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

سی ڈی اے نے 5500 نئے بلڈنگ پلانز کی منظوری دے دی

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہر میں 5500 نئی رہائشی اور کمرشل عمارات کے منصوبے منظور کرلیے ہیں۔ سی ڈی اے کے اس اقدام کا مقصد اسلام آباد میں تعمیراتی سرگرمیوں اور ریوینیو جنریشن کو تیز کرنا ہے۔ سی ڈی اے کے مطابق یہ پہلی بار ہے کہ جب اتنے قلیل دورانیے میں اتنی عمارات کے پلان منظور کیے گئے ہوں۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا حجم 1.5 ارب ڈالر تک پہنچ گیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب  سےیہ پیغام موصول ہوا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اہم سنگ میل عبور کرگیا ہے اور مذکورہ اکاؤنٹ کا حجم گذشتہ جمعہ تک 1.5 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی اور صرف 2 ماہ  کے دورانیہ میں اکاؤنٹس اور ڈیپازٹ کی مد میں ایک ارب ڈالر کا نیا ریکارڈ قائم کیا گیا۔ مزید...