fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Gatwala Commercial Hub

ملتان میوزیم کی تعمیر کے لیے 80 ملین روپے مختص

لاہور: حکومتِ پنجاب نے ملتان میں میوزیم کی تعمیر کے لیے 80 ملین روپے مختص کردیئے ہیں۔ پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ شہر کی ثقافت کے تحفظ کے لیے لیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی سیکریٹری برائے ٹورزم اور آرکیالوجی احسان بھٹہ کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب میں علاقے کی ثقافت دکھانے والے مراکز کی کمی ہے۔ اس ضمن میں قلعہ قاسم کے ہمراہ زمین کی نشاندہی کرلی گئی ہے جہاں اس عجائب گھر کی تعمیر کی جائے گی۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

کوٹو ہائڈرو پاور پراجیکٹ رواں سال کے اختتام تک مکمل کرلیا جائے گا

اسلام آباد: کوٹو ہائڈرو پاور پراجیکٹ پر 90 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ باقی کام رواں سال کے آخر تک مکمل کرلیا جائے گا۔ اسسٹنٹ پراجیکٹ ڈائریکٹر نے ضلعی انتظامیہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے سے 40.8 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔ اس منصوبے پر کام فروری 2015 میں شروع کیا گیا تھا اور کنٹریکٹ کے مطابق فروری 2019 میں پراجیکٹ کی تکمیل ہونا تھی۔ اگست 2014 میں قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکیٹیو کمیٹی نے منصوبے کو 13.9 ارب کی لاگت سے منظور کیا تھا۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

نوکنڈی تا مشخیل سڑک کی تعمیر پر کام شروع کردیا گیا

اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اتوار کے روز یہ اعلان کیا کہ نوکنڈی تا مشخیل سڑک کی تعمیر پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ اس روڈ کی کُل لمبائی 108 کلومیٹر ہوگی اور اس سڑک سے ایران تک ایک موثر ٹریڈ روٹ وجود میں آئے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ 200 کلومیٹر مشخیل تا پنجگور روڈ کے ڈیزائن پر بھی کام جاری ہے۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

این ایچ اے کو سیالکوٹ کھارياں موٹروے کی تعمیر کے لیے متعدد درخواستیں موصول

اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو متعدد تعمیراتی فرمز کی جانب سے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سیالکوٹ کھارياں موٹروے کی تعمیر کے لیے درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تین کمپنیوں نے اب تک دلچسپی ظاہر کی ہے اور اُن کی درخواستوں کی تکنیکی بنیادوں پر جانچ پڑتال کی جا چُکی ہے۔ اب تک تینوں کی تکنیکی بنیادوں پر پراجیکٹ پر کام کرنے کے اہل ہیں تاہم اہلیت کا حتمی فیصلہ رواں ماہ کے آخر میں کیا جائے گا۔   مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

بلوچستان حکومت کا کویٹہ میں 28 میگا منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بلوچستان حکومت نے کویٹہ میں 28 میگا ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس ضمن میں کویٹہ ڈیویلپمنٹ پیکج کے تحت رقم بھی مختص کردی گئی ہے تاکہ شہری انفراسٹرکچر بہتر کیا جائے۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ کویٹہ میں 120 بیڈز پر مشتمل ہسپتال بنایا جا رہا ہے جس پر 80 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ روڈ کنسٹرکشن، ڈیویلپمنٹ اور توسیعی پراجیکٹس پر کام تیزی سے جاری ہے اور نئے منصوبوں پر بھی تیزی سے کام جاری ہے۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

6 Best Housing Societies in Pakistan

The Pakistani real estate market is getting better by leaps and bounds. It is considered to be one of the most lucrative business investment opportunities in Pakistan and for all the right reasons. High returns, security, and financial freedom are some of the most highlighted pros of real estate investment in Pakistan. One of the best ways to invest in real estate in Pakistan is by getting a plot or a house in a verified housing society in Pakistan. In this blog, we bring you a concise yet informative list of the 6 best housing societies in Pakistan. To know more about these best housing societies in Pakistan, keep...

وزیرِ اعظم نے کراچی میں خصوصی اقتصادی زون بنانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے کراچی میں پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت اسپیشل اکنامک زون بنانے کی منظوری دے دی۔ وہ اتوار کے روز سی پیک پراجیکٹس پر جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی تعلق مثالی ہے۔ اُنہوں نے سی پیک کے تحت ملک بھر میں بنائے جانے والی اقتصادی زونز پر اظہارِ اطمینان کیا۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...

PM okays construction of SEZ in Karachi under CPEC

ISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan on Sunday gave the go-ahead for the construction of Special Economic Zones (SEZs) in Karachi under China-Pakistan Economic Corridor (CPEC)  Speaking on the occasion of a review meeting on the progress of CPEC projects, Prime Minister Khan stated that the relationship between Pakistan and China was an exemplary one.  He expressed that the progress of the SEZs was satisfactory and that the project was necessary to promote investment in mutually beneficial areas and was important for the development of a strategic relationship.  He further mentioned that the CPEC project was a harbinger of economic growth that would not only transform Pakistan but would result in...

Ways to Create a Serene Home

Do you come home after a long day at work or school and jump directly onto your sofa? Do you enjoy that feeling of being at home? Does a serene home make you feel more relaxed? Most probably the answer to these questions is in affirmative. Coming back to a serene home always has a positive impact on your mood. It makes you feel excited to be back home to a relaxed space.  Graana.com brings you several ways to make your home a serene and peaceful place.    Organise and Declutter    The first step towards creating a relaxing space is to organise it. If you are a follower of KonMari method,...

سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب منصوبے کا آغاز جلد متوقع

لاہور: سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب منصوبے کا آغاز جلد لاہور میں کیا جائے گا۔ اس منصوبے کو 300 ایکڑ اراضی سے زائد کے احاطے پر تعمیر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قومی خزانے میں 1300 ارب روپے شامل ہوں گے جبکہ 250 ارب روپے ٹیکس ملے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے کاروبار کا ایک انفراسٹرکچر قیام میں آئے گا جس سے بھاری سرمایہ کاری کا حصول ہوگا۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ...