گرانہ ڈاٹ کام، نسٹ کی شراکت سے پاکستان کا پہلا ریئل اسٹیٹ کورس شروع کرنے کو تیار
اسلام آباد: پاکستان کا اسمارٹیسٹ پراپرٹی پورٹل گرانہ ڈاٹ کام، نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کی شراکت سے پاکستان کا پہلا ریئل اسٹیٹ کورس، سرٹیفیکیشن اِن ریئل اسٹیٹ لیول ون، شروع کرنے کو تیار ہے۔ اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے سی ای او گرانہ ڈاٹ کام اور کورس ٹیچر جناب شفیق اکبر کا کہنا تھا کہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر پاکستان کے معاشی پہیے کا انجن ہے مگر برسوں نظر انداز رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اپنے تعلیمی اداروں میں اس کی باقاعدہ تعلیم سے ہم اس سیکٹر میں انقلاب بپا کر سکتے ہیں۔ گروپ ڈائریکٹر گرانہ فرحان جاوید کا کہنا...