fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Blog

یو اے ای کا فیصل آباد اکنامک زون میں 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت بننے والے فیصل آباد اکنامک زون میں 1 کروڑ 50 ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داوَد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یو اے ای نے پاکستان میں اقتصادی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوءے 15 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اماراتی سرمایہ کاری کی مدد سے پہلے مرحلے میں فیصل آباد اکنامک زون میں ایرو سول پروپلینٹ گیس پلانٹ کی تعمیر و تنصیب کے منصوبے کا کام شروع کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ مقامی سطح پر گیس کی پیداوار کے اس منصوبے سے درآمدی گیس پر ملکی انحصار میں کمی واقع ہو گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Sorry, the comment form is closed at this time.