fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Blog

گرانہ ڈاٹ کام کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں اوپن ہاؤس کا انعقاد، بڑی تعداد میں سرمایہ کاروں کی شرکت

اسلام آباد: امارات گروپ کے زیرِ انتظام جدید طرزِ تعمیر اور اعلیٰ معیار کے رہاءشی اور کمرشل پراجیکٹس میں شہریوں کی دلچسپی کے مدِ نظر گرانہ ڈاٹ کام نے جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع ایمزون مال میں گرینڈ اوپن ہاوس کی شانداسر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اوپن ہاوس کی اس تقریب میں جڑواں شہروں سمیت ملک کے دیگر علاقوں سے سرمایہ کاروں اور شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تقریب کے شرکاء نے امارات گروپ کے زیرِ انتظام پراجیکٹس ایمیزون مال، گالف فلوراز، فلارنس گیلریا، امارات بلڈرز مال، جی الیون ہوٹلز، امارات ریزیڈینسیز اور مال آف عریبیہ میں سرمایہ کاری کے حوالے سے خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا۔

معیاری تعمیرات، مقررہ وقت میں ڈیلیور کردہ پراجیکٹس اور محفوظ اور آسان سرمایہ کاری کے اعلیٰ مواقع دینے کی وجہ سے امارات گروپ کو مُلکی ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ دیگر پراجیکٹس کے علاوہ امارات ریزیڈنسز امارات گروپ کا اگلا پراجیکٹ ہے اور یہ اپنی نوعیت کا پہلا رہائشی منصوبہ ہے.

گرانہ ڈاٹ کام کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ اپنے برانڈ پورٹ فولیو کو مُلک گیر بنایا جائے تاکہ مُلکی ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں معیاری پراجیکٹس کا فروغ ہوسکے۔

اعلیٰ شہرت کی حامل ریئل اسٹیٹ کی مارکیٹنگ کمپنی گرانہ ڈاٹ کام پُرتعیش اور جدید سہولیات سے آراستہ رہائشی اور کمرشل منصوبوں کو بہترین انداز میں مارکیٹ کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔

گرانہ ڈاٹ کام ان تمام لگژری ہاؤسنگ اور کمرشل پراجیکٹس کی سیلز سے متعلق امور میں اپنی خدمات فراہم کر رہا ہے تاکہ بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر رہائشی منصوبوں کی تعمیر میں محفوظ سرمایہ کاری کو یقینی بنایا جا سکے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Sorry, the comment form is closed at this time.