fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Blog

کریم بلاک انڈرپاس منصوبے کی تعمیراتی لاگت میں20 کروڑ روپے کا اضافہ

لاہور: بڑھتی ہوئی مہنگائی اور میگا پراجیکٹ پر تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث علامہ اقبال ٹاون کے علاقے کریم بلاک میں انڈرپاس منصوبے کی تعمیراتی لاگت میں 20 کروڑ روپے کا اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اے حکام کی جانب سے مذکورہ منصوبے پر نظرثانی شدہ پی سی ون دستاویز حکومت پنجاب کو بھجوا دیا گیا ہے۔

ایل ڈی اے حکام کے مطابق 20کروڑ روپے کے ریکارڈ اضافے کی وجہ سے کریم بلاک انڈرپاس منصوبے کی تعمیراتی لاگت کا مجموعی ابتدائی تخمینہ 2 ارب 55 کروڑ روپے تک پہنچ  گیا ہے۔

نظرثانی شدہ پی سی ون کے مطابق سریےکی قیمت میں مجموعی طور پر 31 فیصد جبکہ سیمنٹ کی قیمت میں 17 فیصد اور اسی طرح اسفالٹ کے ریٹس میں بھی غیر یقینی حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Sorry, the comment form is closed at this time.