fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Blog

کراچی میں 10 ارب کے ترقیاتی منصوبے جاری، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے منگل کے روز کہا کہ کراچی میں 10 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں جبکہ اندرون سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 450 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ اندرون سندھ کے لیے مختص کردہ بجٹ کا 70 فیصد جاری کردیا گیا ہے۔

گورنر سندھ نے منگل کے روز کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ سندھ کو ترقی یافتہ بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس ضمن میں کوئی کوتاہی نہیں برتی جائے گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Sorry, the comment form is closed at this time.