fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Blog

چھ نئے ٹیوب ویلز کی تنصیب کے لیے ٹینڈرز کا اجراء کر دیا گیا: سی ڈی اے

اسلام آباد :  سی ڈی اےکے شعبہ واٹر سپلائی نے اسلام آباد میں پانی کی فراہمی کو بہتر بنانے کیلئے مختلف مقامات پر 6 نئے ٹیوب ویلوں کی تنصیب کے ٹینڈرز جاری کرنے کی منظوری دیدی تاکہ شہریوں کو پانی کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ان چھے نئے ٹیوب ویلوں کو نیو بلیو ایریا اور فراش ٹاؤن کے مختلف مقامات پر تنصیب کے لئے مطلوبہ شرائط کے مطابق ٹینڈر جاری کئے گئےہیں۔

سی ڈی اے شہریوں کو  پانی کی ترسیل سے متعلق سہولیات  کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے   یہ درخواست  کر رہا ہے کہ پانی کے بے دریغ استعمال سے اجتناب کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ پانی شہریوں کے استعمال میں لایا جاسکے ۔

علاوہ ازیں شہریوں کو گہری بورنگ کرنے سے بھی منع کیا گیا ہے بصورت دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

سی ڈی اے انتظامیہ نے متعلقہ عملے کو ہدایات جاری کی ہیں کی غیر قانونی پانی کے کنکشنز کو منقطع کیا جائے۔سملی ڈیم میں ا س وقت 45 دنوں کا ذخیرہ ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Sorry, the comment form is closed at this time.