January 29, 2022
پنجاب کے لیے میگا روڈ انفراسٹرکچر پراجیکٹس کی منظوری
لاہور: پنجاب پراونشل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (پی پی ڈی ڈبلیو پی) نے صوبے کے لیے میگا روڈ انفراسٹرکچر پراجیکٹس کی منظوری دے دی۔
منظور شدہ منصوبوں کی کُل مالیت 3.4 ارب روپے ہے۔
منظور شدہ منصوبوں میں سمن آباد انڈر پاس، جڑانوالہ فیصل آباد روڈ، شیخوپورہ روڈ اور ملتان روڈ شامل ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Sorry, the comment form is closed at this time.