February 26, 2021
پاکستان اور سری لنکا کا کاروباری سرگرمیاں بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے مشیر برائے کامرس عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ حکومتِ پاکستان کا سری لنکا سے کاروباری سرگرمیاں بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہارِ خیال کررہے تھے جہاں اُنہوں نے کہا کہ سری لنکا پاکستان کے لیے ایک اہم مُلک ہے اور اس ضمن میں سری لنکا کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ پر دستخط کرلیے گئے ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Sorry, the comment form is closed at this time.