March 4, 2021
سی ڈی اے کا مالپور میں ماڈل پارک تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے مالپور میں 116.4 ملین روپے کی لاگت سے ایک ماڈل پارک بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماڈل پارک میں ویٹ لینڈ اور رین ہارویسٹنگ پونڈ بھی بنایا جائے گا۔
سی ڈی اے انتظامیہ نے پارک کی تعمیر کے لیے 28.2 ملین کی مشینری کے حصول کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
پارک میں 7 ہزار سے زائد پودے بھی لگائے جائیں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Sorry, the comment form is closed at this time.