fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Blog

سی ڈی اے نے سیکٹر آئی بارہ میں ترقیاتی کاموں کے جلد آغاز کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کے چیئرمین عامر احمد علی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر آئی بارہ پر ترقیاتی کاموں کا دوبارہ آغاز آئندہ سال جنوری میں کر دیا جائے گا۔

سیکٹر آئی بارہ کی ایکشن کمیٹی کے صدر آفتاب اوجائن کی قیادت میں وفد نے کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین عامر احمد علی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

وفد سے ملاقات میں چیئرمین سی ڈی  اے نے سیکٹر آئی بارہ کے ترقیاتی کاموں میں غیر ضروری تاخیر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وفد کے شرکاء کو یقین دلایا کہ آئندہ ماہ مذکورہ سیکٹر میں ترقیاتی کاموں پر کام شروع کرنے سے متعلق ٹینڈر طلب کیے جائیں گے اور جنوری 2022ء میں باقاعدہ طور پر کام کا دوبارہ آغاز کر دیا جائے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Sorry, the comment form is closed at this time.