fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Blog

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس: پاکستان کو 11 ماہ میں 1.87 ارب ڈالر موصول

اسلام آباد: پاکستان کو روشن ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس سے گزشتہ 11 ماہ کے دوران 1.87 ارب ڈالر موصول ہوئے۔

جولائی میں پاکستان کو 307 ملین ڈالر موصول ہوئے جبکہ جون کے مہینے 310 ملین ڈالر موصول ہوئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی جائے اختتام پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد ایک لاکھ 99 ہزار 747 ریکارڈ کی گئی۔

مرکزی بینک کے ڈیٹا کے مطابق مئی میں سب سے زیادہ اکاؤنٹس کھولے گئے جن کی تعداد 31 ہزار 137 رہی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Sorry, the comment form is closed at this time.