fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Blog

راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو بر وقت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے: راجہ عامر کیانی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجہ عامر کیانی نے کہا ہے کہ ضلع راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو بر وقت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے اور کارکردگی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جم خانہ راولپنڈی میں ضلعی رابطہ کمیٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ضلع راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

انہوں نے انتظامی حکام کو ہدایات جاری کیں کہ پانی کی قلت کو پورا کرنے کے کے لیے چھوٹے ڈیمز پر کام تیز کیا جائے تاکہ شہریوں کو پینے کا صاف پانی میسر آ سکے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Sorry, the comment form is closed at this time.