fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Blog

جائیداد کو بطور تحفہ دینے کا اصولی طریقہء کار

جائیداد کو بطور تحفہ دینے کے لیے درکار دستاویزات کون کون سے ہیں؟

الاٹ کنندہ فرنٹ آفس ون ونڈو آپریشن میں 5 روپے کے سٹیمپ پیپر پر فرسٹ کلاس میجسٹریٹ سے تصدیق کروا کر درخواست جمع کرائے گا۔ ساتھ ہی جن دستاویزات کی ضرورت ہے وہ درج ذیل ہیں۔

اصلی الاٹمنٹ لیٹر

ریوینیو ڈائریکٹریٹ پراپرٹی ٹیکس کلیئرنس سرٹیفکیٹ

دو گواہان کے قومی شناختی کارڈ

سی ڈی اے اندیمنیٹی بانڈ

اٹیسٹ شدہ شناختی کارڈ کی کاپی

متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر کے سامنے سٹیٹمنٹ ریکارڈ کی جائے اور سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول سیکشن سے این او سی حاصل کی جائے۔

Sorry, the comment form is closed at this time.