December 17, 2021
ای سی سی کا نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے 2.6 ارب کے پراجیکٹس منظور کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت 2.65 ارب کے متعدد ہاؤسنگ منصوبوں کی منظوری کا فیصلہ کرلیا۔
ان منظوریوں کا باقاعدہ اعلان ای سی سی کے اجلاس کے بعد کیا گیا جس کی صدارت وزیرِ اقتصادی اُمور عمر ایوب خان نے کی۔
تفصیلات کے مطابق اس ضمن میں وزارتِ ہاؤسنگ کی جانب سے سمری ای سی سی کو ارسال کردی گئی ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Sorry, the comment form is closed at this time.