fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Blog

ایل ڈی اے نے لاہور میں متعدد غیر قانونی عمارات مسمار کر دیں

لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے ٹاؤن پلاننگ ونگ نے ہفتے کے روز شہر کے مخلتف علاقوں میں متعدد غیر قانونی عمارتوں کے ڈھانچے مسمار کر دیے۔

غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن علامہ اقبال ٹاؤن، سبزہ زار اور ملتان روڈ کے علاقے میں ٹاؤن پلاننگ ونگ زون ٹو کی ٹیم نے کیا۔

آپریشن کے دوران پولیس اور انفوسمنٹ ونگ کی بھاری نفری موجود تھی۔ کھرک نالہ پر موجود ایک درجن سے زائد دکانوں کو بھی مسمار کیا گیا جو منظوری کے بغیر تعمیر کی گئی تھیں۔

سبزہ زار میں ٹیم کی جانب سے پلاٹ نمبر ۳۸۳ ایف پر تعمیر شدہ غیر قانونی عمارت کو مسمار کیا گیا جبکہ مرغزار روڈ پر موجود ایک غیر قانونی ہال اور سوک سینٹر میں ایک مارکی کی دیوار بھی مسمار کی گئی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

The post ایل ڈی اے نے لاہور میں متعدد غیر قانونی عمارات مسمار کر دیں appeared first on Graana.com Blog.

Sorry, the comment form is closed at this time.