fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Blog

امارات گروپ کے لگژری کنڈومینیم پراجیکٹ گالف فلوراز کا کوئٹہ میں پہلے اوپن ہاؤس کا کامیاب انعقاد

امارات گروپ کے لگژری کنڈومینیم پراجیکٹ گالف فلوراز کے اوپن ہاؤس کا اتوار کے روز کوئٹہ میں شاندار انعقاد کیا گیا۔

اس اوپن ہاؤس کا انعقاد کوئٹہ کے سیرینا ہوٹل میں تمام کورونا ایس او پيز کو ملحوظِ خاطر رکھ کر کیا گیا جس میں مقامی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر چیئرمین امارات گروپ آف کمپنیز شفیق اکبر کا کہنا تھا کہ گالف فلوراز رہائش اور سرمایہ کاری کے لیے ایک بہترین پراجیکٹ ہے جس کی تعمیر کا آغاز پچھلے ہفتے کردیا گیا تھا اور اس پراجیکٹ کی تکمیل 2025 تک کی جائے گی۔

گروپ ڈائریکٹر گرانہ ڈاٹ کام فرحان جاوید نے اوپن ہاؤس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ گالف فلوراز ایک ایسا رہائشی منصوبہ ہے جس میں آسائش اور اُس کے لیے درکار لوازمات کا خاص خیال رکھا جائے گا۔

قدرتی نظاروں اور جدید آسائشوں کے اس امتزاج، جِسے گالفرز پیراڈائز اور قدرتی نروانہ بھی کہا جاتا ہے، میں 523 ہائی اینڈ کنڈومینیمز ہیں جو کہ اسے جڑواں شہروں کی سب سے بہترین ریزورٹ لیونگ کمیونیٹی بناتا ہے۔

گالف فلوراز پاکستان کا پہلا لگژری کنڈومنیم کمپلیکس ہے جس کا شمار ابھی سے ہی دنیا کے 20 بہترین لگژری ریزورٹ لیونگ کمیونیٹیز میں ہورہا ہے۔ اس کے ماسٹر پلان میں اسٹیٹ آف دی آرٹ فٹنس فیسلٹی، بچوں کے تفریحی پارکس، چہل قدمی اور جاگنگ کے ٹریکس، اسکائی گارڈن، ہیلی پیڈ اور ایک انفینٹی پول شامل ہیں۔ یہ کمپلیکس بحریہ گارڈن سٹی گالف کورس اور فلورا ہلز کے درمیان بنایا جا رہا ہے جس کا مقصد لوگوں کو پُر افزا اور پُر آسائش طرزِ زندگی سے روشناس کرانا ہے۔ اس پراجیکٹ کی تکمیل اپریل 2025 میں کی جائیگی۔

یہ سسٹنیبل ریزیڈینشل ریئل اسٹیٹ پراجیکٹ ہے جس میں سٹوڈیو، 2 اور 3 بیڈروم اپارٹمنٹس ہیں اور یہ گارڈن سٹی بحریہ ٹاؤن کی شاندار لوکیشن پر واقع ہے۔ اس تک ڈی ايچ اے، بحریہ ٹاؤن فیز فائیو، سیون اور ایٹ سے باآسانی پُہنچا جا سکتا ہے۔ یہ پراجیکٹ کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سے منظور شدہ ہے۔

اس شاندار پراجیکٹ کے علاوہ امارات گروپ کے دیگر پراجیکٹس میں ایمیزون آؤٹ لیٹ مال، فلورنس گیلریا، امارات بلڈرز مال اور مال آف عریبیہ شامل ہیں، جو اسے مُلکی ریئل اسٹیٹ میں ایک نمایاں مقام دیتا ہے۔

Sorry, the comment form is closed at this time.