April 2, 2021
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کم لاگت ہاؤسنگ یونٹس کے لیے 2 ارب روپے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بدھ کے روز کم لاگت ہاؤسنگ یونٹس کے لیے 2 ارب روپے کی منظوری دے دی۔
اجلاس کی صدارت وزیرِ خزانہ محمد حماد اظہر نے کی۔
میٹنگ میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید، وزیرِ پلاننگ اسد عُمر اور وزیرِ توانائی عُمر ایوب نے شرکت کی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Sorry, the comment form is closed at this time.