fbpx
GCHF
Gatwala Commercial Hub , Faisalabad is Punjab’s biggest and Pakistan’s second largest mixed use, real estate project. It has a covered area of over 3.1 million sq. ft.

This mega project, designed and developed by Shah Nawaz Associates, is located, at the junction of Canal Expressway and Lahore Sheikhupura Road. The road in front of the GCH project, has an average traffic count of 30 vehicles per minute. become, the city’s next mega center for trade, commerce, industries as well as residential projects.

 

Blog

آر ڈی اے نے رنگ روڈ کے ساتھ 10 اقتصادی زونز بنانے کا فیصلہ

راولپنڈی: راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے راولپنڈی رنگ روڈ کے ہمراہ 10 اقتصادی زونز بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ چیئرمین طارق محمود مرتضیٰ کے زیرِ صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا۔

اسلام آباد اور راولپنڈی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے ممبران، آر ڈی اے افسران محمد جنید تاج بھٹی، ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ عزیز اللہ، ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس اور دیگر بھی اجلاس میں شریک تھے۔

میٹنگ میں ڈسکس ہوا کہ اکنامک زونز پر کام جلد سے جلد شروع کیا جائے گا۔

چیئرمین آر ڈی اے کا کہنا تھا کہ بزنس کمیونیٹی ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتی ہے اور وزیرِ اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق اس کمیونیٹی کی سہولت کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

چیئرمین آر ڈی اے کا کہنا تھا کہ حکومت اس کمیونیٹی کے تمام تر مسائل سے آگاہ ہے جس کے بروقت اقدامات کے لیے وہ ہر سطح پر کوشاں ہے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Sorry, the comment form is closed at this time.